۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
تقویم

حوزه/تقویم حوزہ:۲۱رمضان المبارک ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Tuesday - 04 May 2021
منگل:۲۱رمضان المبارک ۱۴۴۲
عطر قرآن:
لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ (آل عمران، 92)ترجمہ: لوگو! تم ہرگز اس وقت تک نیکی (کو حاصل) نہیں کر سکتے جب تک اپنی پسندیدہ چیزوں میں سے کچھ راہِ خدا میں خرچ نہ کرو۔ اور تم (راہِ خدا میں) جو کچھ خرچ کرتے ہو خدا اس کو خوب جانتا ہے۔

            تفســــــــیر قــــرآن: 

1️⃣ انسان کا نیکیوں کو پانے کا طریقہ صرف یہ ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ اشیاء میں سے انفاق کرے.
2️⃣ جو اموال انفاق کرنے والے کے لئے کے پسندیدہ نہیں ہیں، ان میں سے انفاق کرنا کم قدر و قیمت رکھتا ہے.
3️⃣ دنیا کی محبت بَر کے مقام سے محروم کر دیتی ہے.
4️⃣ ایثار کرنا مقام بَر تک پہنچنے کا راستہ ہے.
5️⃣ مقام بَر انسانی کمالات کے بلند مراتب میں سے ایک ہے.
6️⃣ اللہ تعالیٰ انسان کے انفاق و ایثار سے مطلع ہے اگرچہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو.

عطر حدیث:
رَأْسُ السَّنَـةِ لَيْلَةُ الْقَـدْرِ يُكْتَبُ فيها ما يَكُونُ مِنَ السَّنَةِ اِلَى السَّنَةِ۔ سال کا آغاز شب قدر سے ہوتا ہے اس رات میں اگلے سال تک انجام پانے والے امور لکھے جاتے ہیں۔[وسائل الشيعه، ج 7، ص 258 ح 8]
منسوب دن:
زین العابدین و سيد الساجدين حضرت علي بن الحسين عليهما السّلام
باقر علم النبی حضرت محمد بن علی عليه السّلام
رئيس مكتب شيعه حضرت جعفر بن محمد الصادق عليهما السّلام
 اذکار:
- یا اَرْحَمَ الرّاحِمین (100 مرتبه)
- یا الله یا رحمان (1000 مرتبه)
- یا قابض (903 مرتبه) حاجت برآوری کے لیے
رونما واقعات:
شهادت مولی الموحدین امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیهما السلام، 40ه-ق
 امام حسن مجتبی علیه السلام، 40ه-ق کے ہاتھوں پر لوگوں کی بیعت
قتل ابن ملجم مرادی لعنة الله علیه، 40ه-ق
درپیش مناسبتیں
▪️1 روز تا تیسری شب قدر
▪️9 روز تا عید سعید فطر
▪️15 روز تا وہابیت کے ہاتھوں بقیع میں قبور ائمه علیهم السلام کی تخریب 
▪️23 روز تا شهادت حضرت حمزه و وفات حضرت عبدالعظیم حسنی علیهما السلام
▪️33 روز تا شهادت امام صادق علیه السلام

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .